الحمراء آج سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’ میں تے میرا دلبر جانی ‘‘ شروع ہو گا

الحمراء آج سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’ میں تے میرا دلبر جانی ‘‘ شروع ہو گا

لاہور ( فلم رپورٹر)الحمراء ہال ll میں آج سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’ میں تے میرا دلبر جانی ‘‘ شروع ہو گا جس میں شیبا رانی اپنی بہن شمسہ رانی کے ساتھ پہلی مرتبہ پرفارم کریں گی ۔ جبکہ دیگر اداکاروں میں سوہا علی ، گلناز ، فضاء خان ، چاہت رانا ، شاہد خان ، لکی ڈیئر ، عابد کشمیری ، سلیم پنچھی ، افروز خان ،عقیل حیدر اور آصف راہی شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر باقر حسین ، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عظیم نور اور پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...