پی ایچ ایف کے خلاف خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے رٹ دائرکردی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خلاف ایک رٹ پٹیشن دائر کر دی جس میں ان کے خلاف غیر آئینی اقدامات کو چیلنج کیاگیا ۔جس میں آئین کے مختلف شکوں کے خلاف پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خلاف ورزی کی ان کو چیلنج کیاگیا ۔