فاسٹ باؤلر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات

فاسٹ باؤلر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات

لاہور( سپورٹس رپورٹر )سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن نظر آسکتے ہیں۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد آصف کو تیسرے سیزن میں کھلانے پر غور شروع کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...