جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے آج شروع ہونگے

جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے آج شروع ہونگے

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے آج سے شروع ہونگے، پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا شازیہ اعجاز نے بتایا کہ مقابلوں کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور جشن آزادی کے سلسلہ میں تین کھیلوں کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں آج فٹ بال اور ہاکی کے مقابلے ہونگے جبکہ باسکٹ بال کا مقابلہ کل ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...