آج ثابت ہو جائے گا پوری قوم نوازشریف کے ساتھ ہے،حسن رضا

آج ثابت ہو جائے گا پوری قوم نوازشریف کے ساتھ ہے،حسن رضا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یو سی 238کے نائب صدر سید حسن رضا شیرازی نے کہاہے کہ ہم اپنے قائد میاں نواز شریف کا پھول نچھاور کرتے ہوئے والہانہ استقبال کریں گے وہ ہمارے قائد ہیں میاں نواز شریف لوگوں کے دلو ں میں ہیں آج متوالے تاریخی استقبال کر کے بتا دیں گے کہ عوام نواز شریف کے ساتھ ہیں۔