میں اور ساتھی وکلاء عدلیہ اور فوج کے ساتھ ہیں،عبدالرشید قریشی

میں اور ساتھی وکلاء عدلیہ اور فوج کے ساتھ ہیں،عبدالرشید قریشی

لاہور(پ ر)چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی عبدالرشید قریشی ،جلیل احمد خان سیکرٹری جنرل ،این اے بٹ ایڈووکیٹ،شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ،سید امجد ذکی ایڈووکیٹ،ریاض لون ایڈووکیٹ ،امتیاز رشید قریشی ،محبوب حسین ایڈووکیٹ ،غلام قاسم ایڈووکیٹ ،چوہدری ابرار ایڈووکیٹ ،سیٹھ بشیر احمد،اظہر مجید،زاہد سکندر،شیخ سکندر،عبدالقادر قریشی ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا ء نے کہا ہے کہ نواز شریف نے بھارتی شہری جندال سے ملاقات میں ہونے والے مذاکرات سے قوم کو آگاہ نہیں کیا ۔عبدالرشید قریشی اور ان کے ساتھیوں نے کہا کہ وہ عدلیہ اور فوج کے ساتھ ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...