مجھے فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں،ٹونکل کھنہ

مجھے فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں،ٹونکل ...
 مجھے فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں،ٹونکل کھنہ

  


ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹونکل کھنہ نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اتنے انتطار کے بعدآخر کار یہ فلم ریلیز ہو رہی ہے ،فلم سماجی مسئلہ صحت و صفائی پر مبنی ہے جو ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔فلم جمعہ کو نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...