مریم نوا زکا بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہا ر افسوس
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوا زنے گجرات میں ریلی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے مقامی قیادت کو بچے کے اہل خانہ سے فوراً ملنے اور داد رسی کی ہدایت کی ہے ۔ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہاکہ بچے کے جاں بحق ہونے کے انتہائی افسوسناک واقعہ کی خبر پر افسوس ہے۔
مریم