نواز شریف نے نماز جمعہ گجرات میں ادا کی ، آمد پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے

نواز شریف نے نماز جمعہ گجرات میں ادا کی ، آمد پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے

گجرات (این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے نماز جمعہ گجرات ادا کی ٗ یہاںآمد پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف گجرات پہنچے تو کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ٗ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے فیکٹری ایریا مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور کچھ دیر یہاں ٹھہرے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...