نواز شریف اداروں کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں

نواز شریف اداروں کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں
 نواز شریف اداروں کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں

  


اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں صاحب کہتے ہیں مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں، نیب میں ریفرنس بھیجنا کرپشن نہیں تو اور کیا ہے؟، نواز شریف کسی اپوزیشن نہیں اداروں کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں، لوگوں کو لانے کیلئے ایم پی ایز اور ایم این ایز کی ذمہ داریاں لگائی گئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا ہے جبکہ ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں ریفرنس بھیجنا کرپشن نہیں تو اور کیا ہے۔

قمرزمان کائرہ

مزید : صفحہ اول


loading...