گا ڑی کی چھت پر سوار ہو گئیں

گا ڑی کی چھت پر سوار ہو گئیں
 گا ڑی کی چھت پر سوار ہو گئیں

  


گجرات ( ما نیٹر نگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی روڈ پر لاہور کی جانب رواں دواں ہیں ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے متوالے اور قائدین بھی ہیں ، متوالوں کا جوش اور جذبے دیکھ کر قائد بھی ان کے ہمراہ پرجوش دکھائی دے رہے ہیں، ایسے میں لیگی رہنماء4 ماروی میمن جو کہ قافلے کے ساتھ ساتھ ہیں خاصی پرجوش ہیں، گذشتہ روز جہلم میں کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر وہ گاڑی کی چھت پر سوار ہوئیں مگر آج گجرات میں لیگی متوالوں کو جوش جذبہ دیکھ کر وہ گاڑی کی چھت پر سوار ہوگئیں انہوں نے ریلی کے شرکاء4 پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں اورنعرے لگواتی رہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...