فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،تین دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،تین دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار ملزموں سے اسلحہ اوربارود برآمد،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت امجد،علی خان،علی محمد سے ہوئی،ملزمان فیصل آبادمیں جشن آزادی کی تقریب کونشانہ بناناچاہتے تھے۔

دہشت گرد گرفتار

مزید : صفحہ اول


loading...