نوازشریف کا جاں بحق بچے کے خاندان کے پاس خودجانے کااعلان

نوازشریف کا جاں بحق بچے کے خاندان کے پاس خودجانے کااعلان

گوجرانوالہ(اے این این)سابق وزیراعظم نوازشریف نے لالہ موسیٰ کے قریب اپنے قافلے میں شامل ایک گاڑی کی ٹکرسے بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندان کے پاس خودجانے کااعلان کردیا۔گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گاڑی کی ٹکرسے بچے کے جاں بحق ہونے کاافسوناک واقعہ پیش آیا۔میراکارکن مجھے دیکھنے آیاتھاجوحادثے میں چل بسامیں خوداس کے گھرجاؤں گااورجوکچھ ہوسکااس کے خاندان کیلئے کریں گے ۔

نوازشریف

مزید : صفحہ اول


loading...