این اے 120 اور پی پی 4 کے ضمنی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

این اے 120 اور پی پی 4 کے ضمنی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 120 لاہور اور پی پی 4 گوجر خان کے ضمنی انتخابات کیلئے 27 افسروں پر مشتمل مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں ۔ مانیٹرنگ ٹیمیں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق اور الیکشن کمیشن کی جاری کردہ ہدایات کی بھرپور نگرانی اور ہر لمحے کی رپورٹ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ کو فراہم کرکے بروقت قانونی کارروائی کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...