یکی گیٹ،موٹر سائیکل کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق

یکی گیٹ،موٹر سائیکل کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)یکی گیٹ کے علاقے میں 22سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کو اطلاع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یکی گیٹ کے علاقے میں شادباغ کا رہائشی 22سالہ وقاص سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں شدید زخمی ہو کر موقع پر دم توڑ گیا۔

مزید : علاقائی


loading...