سرچ آپریشن،متعدد مشکوک افراد زیر حراست

سرچ آپریشن،متعدد مشکوک افراد زیر حراست

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صوبائی دارلحکومت میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا بادامی باغ ، آزادی چوک ، لاری اڈا ، اسٹیشن سمیت دیگر مقامات پر سرچ آپریشن کیاگیا۔

دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نامعلام مقام پر منتقل کر دیا ۔

مزید : علاقائی


loading...