برکت مارکیٹ میں چھاپہ بجلی چوری پکڑی گئی

برکت مارکیٹ میں چھاپہ بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خرم یوسف کی سربراہی میں ٹیم نے برکت مارکیٹ گارڈن ٹاون میں چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں آپٹک کلاس اینڈ ہیلتھ مارٹ میں بجلی چوری پکڑی گئی،ایف آئی اے حکام کے مطابق تھری فیز میٹر کے فیز ڈیڈ کر کے بجلی چوری کی جا رہی تھی جس کی وجہ سے کنکشن منقطع کر دیا گیا، بجلی چوری میں ملوث ڈاکٹر ندیم اشرف کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...