یونان سے 25 پاکستانی 3 ماہ قید کاٹنے کے بعد ڈی پورٹ،ایئر پورٹ سے جیل روانہ

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )یونان کی حکومت نے 25 پاکستانیوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کر دیا، لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی امیگریشن عملے نے ملزموں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا۔ذرائع کے مطابق یونان کی حکومت نے بے دخل کیے گئے 25 پاکستانی مختلف پروازوں کے ذریعے لاہور ڈی پورٹ کر دیئے۔ جنہیں امیگریشن حکام نے ائیرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار کر لیا اور قیدیوں کی بس میں ڈال کر تمام ملزموں کو جیل منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی

loading...