پولیس ناکے پر حساس ادارے کا جعلی اہلکار گرفتار،اسلحہ برآمد

پولیس ناکے پر حساس ادارے کا جعلی اہلکار گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)داتا دربار پولیس نے ناکے پر تلاشی کے دوران حساس ادارے کے جعلی اہلکار کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق داتادربار کے قریب ناکے پر ایک گاڑی کو روکا گیاتو اس میں سوار شخص نے اپنے آپ کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کیا۔ مشکوک ہونے پر انکشاف ہوا کہ وہ جعل ساز ہے۔ ملزم اظہر کی گاڑی کی تلاشی لینے پر اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔

مزید : علاقائی


loading...