انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کروڑوں کی رقم خوردبرد کیس پر کارروائی نہ ہوسکی

انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کروڑوں کی رقم خوردبرد کیس پر کارروائی نہ ہوسکی

لاہور(نامہ نگار)سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن مرید حسین نے انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کروڑوں روپے کی رقم خوردبرد کیس میں سینئروکلا ء کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے کارروائی نہ ہوسکی ۔عدالت میں انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے سابق سی ایف او اکرام نوید ان کے سالے عمر شمشاد اور بیوی بچوں کے خلاف کیس کی سماعت 22اگست تک ملتوی کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...