ٹریفک وارڈن الرٹ ہوکر ڈیوٹی کریں،سی سی پی او کی ہدایات

ٹریفک وارڈن الرٹ ہوکر ڈیوٹی کریں،سی سی پی او کی ہدایات

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) ٹریفک وارڈن الرٹ ہوکر ڈیوٹی کریں، ایمرجنسی گاڑیوں کیلئے تر جیحی بنیادوں پر ٹریفک کو کلیئر کروائیں۔ان خیالات کا اظہار کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور امین وینس نے مسلم لیگ( ن) کی ریلی کے سلسلہ میں دیگر اضلاع سے آئے ایس پی صاحبان،ڈی ایس پیز،انسپکٹرز اور پٹرولنگ افسران سے الحمرا ہال میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید : علاقائی


loading...