ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ

ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کو 2روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ سردار یوسف کے روبرو ہربنس پورہ پولیس نے ملزمان وارث اور لیاقت علی کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا،پراسیکویشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان عادی مجرم ہیں۔برآمدگیاں باقی ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...