کامونکے:فون سنتے شخص کوٹرین نے کچل ڈالا

کامونکے:فون سنتے شخص کوٹرین نے کچل ڈالا

کامونکے (نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) فو ن سنتے شخص ٹرین کی زد میں آکر جان بحق، بتایا گیا ہے کہ محلہ سلامت پورہ کے ریلو ے پھا ٹک کے قریب بابر رشید سکنہ کر وڑپکا ریلوے ٹریک پر فو ن سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ ریل کا ر کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا ۔

، جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا

مزید : علاقائی


loading...