سانحہ بند روڈ،ٹرک کی جعلی رجسٹریشن کرنے والے 3 ایجنٹ گرفتار

سانحہ بند روڈ،ٹرک کی جعلی رجسٹریشن کرنے والے 3 ایجنٹ گرفتار

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سانحہ بند روڈ،ٹرک کی جعلی رجسٹریشن کرنے والے 3 ایجنٹ کو سی ٹی ڈی نے گرفتارکر لیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ مزکو ر ہ افرا د نے دھماکے میں استعمال ہونے والے ٹرک کی جعلی رجسڑیشن کروائی تھی، پو لیس نے ریکارڈ قبضہ میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مزید : علاقائی


loading...