سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار
لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )سی ٹی ڈی کی فیصل آباد میں کارروائی،3 دہشت گرد گرفتارکر لئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطا بق دہشت گرد وں نے 14 اگست کو دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ایک ساتھی فرار ہے۔
،دہشت گردوں کا ایک ساتھی فرارہے جس کی تلاش کی جاری ہے۔