عدالت نے طلب کیا ہے تو شیر زمان کو پیش ہونا پڑے گا،عاصمہ جہانگیر

عدالت نے طلب کیا ہے تو شیر زمان کو پیش ہونا پڑے گا،عاصمہ جہانگیر

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اوروکلاء سمیت کوئی بھی قانون سے بالادست نہیں ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ وزیر اعظم سمیت عدالتوں کے سامنے پیش ہونے سے کسی کو بھی انکار نہیں کرنا چاہیے، یہ تاثر غلط ہے کہ وکلا ء کی اکثریت ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیرزمان کے ساتھ ہے،قانون کی بالادستی کے لئے وزیر اعظم کو بھی عدالت میں پیش ہونا پڑا، عدالت نے طلب کیا ہے تو شیر زمان کو عدالت میں ہر صورت پیش ہونا پڑے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...