سکیورٹی خدشات،ضلعی حکومت ملتان کی جانب سے چلائے جانیوالے فلوٹس کا پروگرام منسوخ

سکیورٹی خدشات،ضلعی حکومت ملتان کی جانب سے چلائے جانیوالے فلوٹس کا پروگرام ...

ملتان(وقائع نگار)سکیورٹی خدشات اور ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ضلعی حکومت کی جانب سے چلائے جانے والا فلوٹص کا(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے واضع رہے فلوٹس13اور14اگست کو پورے شہر میں چلائے جانے تھے پولیس کے مطابق جشن آزادی کے حوالے سے18ٹرالرز پر فلوٹس بنائے جانے تھے جو کچہری چوک،گھنٹہ گھر،چونگی نمبر9،گل گشت،بوسن روڈ پر چلائے جانے تھے اس کے بعد یہ فلوٹس چوک کمہارانوالہ جنرل بس اسٹینڈ،شاہ رکن عالم کالونی،وہاڑی چوک،ممتاز آباد،لکڑی منڈی اور کینٹ کے علاقے میں چلانے کے پیش نظر چلائے جانے والا فلوٹس کا پروگرام فی الحال منسوخ کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...