ملتان سمیت صوبہ بھر کے 15 سرکاری پیرا میڈیکل اداروں میں مختلف کورسز میں داخلہ کیلئے درخواستیں طلب

ملتان سمیت صوبہ بھر کے 15 سرکاری پیرا میڈیکل اداروں میں مختلف کورسز میں داخلہ ...

ملتان(وقائع نگار) پنجاب میڈیکل فکلٹی نے ملتان صوبہ بھر کے 15 سرکاری پیرا میڈیکل اداروں میں مختلف کورسز میں داخلہ کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں سکول آف الائیڈ ہیلتھ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

سائنسز نشتر ہسپتال چلڈرن کمپلیکس ملتان سمیت دیگر اداروں میں پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی ، میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی ، آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی، ریڈیو گرافی ٹیکنالوجی میں داخلے کیلئے میٹرک سیکنڈ ڈویثرن سائنس امیدوار درخواستیں دینے کے اہل ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...