بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے ‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2017کے نتائج کا اعلان 15 اگست کو ہوگا

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے ‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحان ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتما م ہونے والے بی اے‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2017کے نتائج کا اعلان 15اگست کو کیا جائے گا ۔ تقریب کا انعقاد(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

آئی ایم ایس ہال میں کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین ہوں گے ، جبکہ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عمر چودھری نتائج کا اعلان کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...