حج آپریشن جاری‘ کل 158عازمین ملتان سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگے

حج آپریشن جاری‘ کل 158عازمین ملتان سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگے

ملتان (سٹی رپورٹر)ملتان سے حج آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، 34 ویں حج پرواز 13 اگست کل بروز اتوار کو 158 عازمین (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

حج کو لے کر ملتان سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گی۔ علاوہ ازیں حاجی کیمپ ملتان میں ویکسی نیشن اور پاسپورٹ کی حوالگی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثناء پاسپورٹ بروقت نہ ملنے کے باعث گزشتہ حج پروازوں سے رہ جانے والے 48 عازمین حج کو 16 اگست کی حج پرواز کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...