اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے چھاپہ کے بعد رجسٹری برانچ ملتان میں دوسرے روز بھی تمام امور معطل

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے چھاپہ کے بعد رجسٹری برانچ ملتان میں دوسرے روز بھی ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کے چھاپے کے بعد رجسٹری برانچ ملتان میں دوسرے روز بھی تمام امور (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

بری طرح معطل رہے گزشتہ روز رجسٹری برانچ میں کسی قسم سرکاری امور سرانجام نہیں دئیے گئے ۔ جس کیوجہ سے سینکڑوں سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسری جانب ایپکا ڈی سی اوآفس ملتان کی جانب سے گرفتار اہل کاروں کی ضمانت کے لئے تمام قانونی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ۔

امور معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...