نواز ابھی بھی عوام کے وزیر اعظم ہیں: عبدالعلیم

نواز ابھی بھی عوام کے وزیر اعظم ہیں: عبدالعلیم

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف کا عوام نے تاریخی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

استقبال کر کے ثابت کر دیا کہ وہ عوام کے دلوں کے وزیر اعظم ہیں میاں محمد نواز شریف جنوبی پنجاب میں آئیں گے تو عوام کا سمندر ان کا استقبال کر ے گا سیاسی مخالفین کے لئے استقبالی مناظر ان کے دلوں کے دکھوں میں اضافہ کر رہے ہیں دھرنا والوں کی سیاست کو عوا م نے مسترد کر دیا آنے والے دنوں میں تمام حقیقی جمہوری قوتیں متحد ہو جا ئیں گی جمہوریت کی سپر میسی قائم ہو گی آئندہ کو ئی بھی وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کی جرات نہیں کرے گا ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سید عبد العلیم شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...