عمران خان آئندہ وزیراعظم ہونگے: مصطفیٰ کھر

عمران خان آئندہ وزیراعظم ہونگے: مصطفیٰ کھر

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) سابق گورنر وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب مرکز ی رہنما تحریک(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

انصاف ملک غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اب صادق اور امین نہیں رہے،میاں صاحب جو کہہ رہے ہیں وہ خود عوام کے ووٹ کا مذاق اڑارہے ہیں انہوں نے کہا کہ میاں صاحب بندگلی کی طرف جا رہے ہیں ان کو ملکی سلامتی سے اپنی کرسی اور انا پیاری ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام اپی ایز اور ان کے پٹواریوں کو بھیجا ہوا ہے جس میں تمام سرکاری وسائل کا ہے دریغ استعمال ہو رہا ہے آنے والا وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہو گا اس موقع پر سابقہ صوبائی وزیر رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک عبدالرحمن کھر سابق ایم پی اے ملک طاہر سلطان میلادی کھر ملک محبوب غازی کھر رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ، سرائیکی شاعر منظور سیال، جیون خان کشک، تجوید اقبال ناکی، محمد علی کھر، ملک محبوب غازی کھررہنما تحریک انصاف،محمد علی اعوان، جاوید خان چانڈیہ ،ملک غلام حسین کھر ، ملک مجید رڈ افتخار، حیدر پتل اور دیگر بھی شامل تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...