مادام روتھ فاؤ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: نتاشہ دولتانہ

مادام روتھ فاؤ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: نتاشہ دولتانہ

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری جنرل نتاشا دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

میں جذام (کوڑھ) کے مرض کے خاتمہ اور مریضوں کے لئے اپنی زندگی وقف کرنیوالی جرمن نژاد پاکستانی مدرٹریسا مادام روتھ فاؤ کی خدمات پاکستان کے لئے قابل تحسین ہیں، مدرٹریسا پاکستانیوں کے لئے زندگی وقف کرنیوالی بے مثال مسیحا تھی جس کی پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام یٰسین خان گوگانی سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے مدرٹریسا مادام روٹھ فاؤ نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے لئے وقف کرکے پاکستان عوام کے بے پناہ خدمت کی جسے ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...