نشتر، ایم آر آئی مشین ، ڈائیلسز یونٹ کے فریج خراب

نشتر، ایم آر آئی مشین ، ڈائیلسز یونٹ کے فریج خراب

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کا ایم آر آئی مشین اور ڈائیلسز یونٹ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کے فریج اچانک پھر خراب ہوگئے ہیں ایم آر آئی مشین کے خراب ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور مریض نجی سنٹروں میں بھاری فیسیں ادا کرکے ایم آر آئی کروانے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب ڈائیلسز یونٹ میں فریج کئی روزسے خراب پڑے ہیں جسکی وجہ سے جتنی ادویات،خون کی بوتلیں خراب ہونے کی شکایت سامنے آرہی ہیے نشتر انتظامیہ کے مطابق ایم آر آئی مشین اور ڈائیلسز یونٹ کے فریج ہنگامی طور پر ٹھیک کرائے جارہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...