سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سکیورٹی کیلئے ملتان پولیس کے افسران و اہلکار لاہور پہنچ گئے
ملتان(وقائع نگار) سابق وزیر اعظم کی لاہور واپسی پر سکیورٹی کیلئے ملتان پولیس کے افسران و اہلکار لاہور پہنچ گئے ہیں ضلع ملتان(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
اور پنجاب کانسٹیبلری سے 300 کے قریب افسران و اہلکار لاہور گئے ہیں ضلع ملتان پولیس کے اہلکاروں کی کمانڈ ایس پی سٹی جواد طارق کر رہے ہیں جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی کمانڈ ایس پی محمود الحسن کر رہے ہیں۔