ڈاکٹر قاضی عبداللہ ایڈیشنل ایم ایس سول ہسپتال ملتان تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر قاضی عبداللہ ایڈیشنل ایم ایس سول ہسپتال ملتان تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری

ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری کیئر پنجاب نے تحصیل جلال پور پیر والا کے اے پی ایم او ڈاکٹر قاضی عبداللہ کو(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ایڈیشنل ایم ایس سول ہسپتال تعینات کر دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے واضح رہے اس سے قبل ڈاکٹر قاضی عبداللہ محکمہ صحت میں سی ای او ہیلتھ کے احکامات کی روشنی میں بطور چیف انکوائری آفیسر، پرچیز آفیسر اور لاء آفیسر کی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...