ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنیکے لیے ’’ہیلتھ پروفیشنلز پر تشدد‘‘ کے عنوان سے بل تیار منظوری کیلئے جلد پارلیمنٹ میں پیش کیاجائیگا

ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنیکے لیے ’’ہیلتھ پروفیشنلز پر تشدد‘‘ کے عنوان سے ...

ملتان ( وقائع نگار ) حکومت نے دوران ڈیوٹی ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کیلئے ’’ہیلتھ پروفیشنلز پر تشدد ‘‘ کے نام سے بل تیار کرلیا ہے ۔ جس کو جلد پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا محکمہ صحت پنجاب کے وائی ڈی اے کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 2017میں منتخب ڈاکٹروں کی ایڈجسٹمنٹ ایڈہاک ایم اوز کی مستقلی ہے ۔ نئے برن یونٹ کے قیام ، ساہیوال میں لیڈی ڈاکٹروں کی پروٹوکول ڈیوٹی لگانے ، پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی سنٹرل انڈکشن پالیسی میڈیکل آفیسرز وخواتین میڈیکل آفیسرز کی بطور سینئر رجسٹرار ترقی کے لیے مختلف کمیٹیاں اور سفارشات تیار کی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...