سلطان کالونی‘ نہر کنارے کھیلتے 2بچے ڈوب کر جاں بحق

سلطان کالونی‘ نہر کنارے کھیلتے 2بچے ڈوب کر جاں بحق

سلطان کالونی (نمائندہ پاکستان )سلطان کالونی کالونی کے قریب ون آر نہر کے کنارے کھیلتے دو پانچ سالہ بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق اڈہ ون آر کے رہاء یشی سیدارشاد شاہ اورسید رمضان شاہ کے بیٹے اڈون آر نہر کے کنارے کھیل رہے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

تھے اچانک دونوں بچے نہرمیں گر کر ڈوب گئے جن کی تلاش اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کی تو کء گھنٹوں کے بعد دونوں بچوں کی نعشیں نکال لیں نمازے جنازہ ادا کردی گئی ہے نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دونوں بچے آپس میں چچازاد تھے بچوں کے نام سید احسان شاہ اور سید ایان شاہ تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...