مظفر گڑھ میں موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو جنرل سٹوروں سے ڈیڑھ لاکھ لے کر فرار

مظفر گڑھ میں موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو جنرل سٹوروں سے ڈیڑھ لاکھ لے کر فرار

مظفر گڑھ(بیورو رپورٹ) مظفر گڑھ کے تاجر برادری ڈاکوؤں کے نرغے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

میں تھانہ سول لائن کی حدود بستی مہاراں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چائنہ موٹر سائیکل پر سوار تین ڈاکوؤں نے حزیفہ جنرل سٹور اور الرحمان جنرل سٹور پر ڈکیتی کی اور مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے لے اڑے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ کی اور فرار ہوگئے پولیس کو اطلاع دی گئی تو ڈی پی او ، ڈی ایس پی اور سول لائن تھانہ کے ایس ایچ او موقع پر پہنچے اور ابتدائی تفتیش شروع کر دی مظفر گڑھ سٹی میں پچھلے 2 عشروں سے ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ عوام و تاجر برادری سراپہ احتجاج ہے۔

سٹور ڈکیتی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...