عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ہے

عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے نواز شریف کا اداروں کا فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ہے ٗ مسلم لیگ (ن )کی جانب سے انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ نواز شریف کی ریلی سے عدالتی فیصلہ تبدیل نہیں ہو گا لیکن ن لیگ کی قیادت کا عدالتی فیصلے کو نہ ماننا خطرناک ہے انہوں نے کہا کہ اقتدار میںآنے والوں کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔

شیری رحمن

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...