نا اہل وزیر اعظم عوامی عدالت میں بھی نا اہل ثابت ہو گیا:عارف احمد زئی

نا اہل وزیر اعظم عوامی عدالت میں بھی نا اہل ثابت ہو گیا:عارف احمد زئی

شبقدر (نمائندہ خصوصی )نااہل وزیر اعظم عوامی عدالت میں بھی نا اہل ہوگیا ہے .ایم پی اے عارف احمد زئی نواز شریف 90کی دہائی والی سیاست کرکے اپنے آپ کو اور بھی شرمندہ کررہاہے.پانامہ کیس ملک کے مستقبل کا رخ متعین کرے گی .عمران خا ن نے قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا .اب عوامی احتساب سے بھی نواز شریف کو کوئی بھی نہیں بچاسکتا . آنے والا دور PTIکا ہے پورے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی اور چوروں لیٹروں اور عوام کا خون چوسنے والوں کو کہا بھی جگہ نہیں ملیں گی.یہ باتیں شبقدر میں ایم پی اے عارف احمد زئی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے اس موقع پر تحصیل ناظم غفار اللہ شیخ.نائب تحصیل ناظم مذمل خانکامران حلیمزئی .ضلعی ممبر شاہد اللہ سمیت کثیر تعداد میں PTIکے ورکرز بھی موجود تھیں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...