مٹہ تیز رفتار موٹر کار نے ایک بچے کو کچل ڈالا

مٹہ تیز رفتار موٹر کار نے ایک بچے کو کچل ڈالا

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ تیز رفتار موٹر کار نے ایک بچے کو کچل ڈالا مٹہ سین پوڑہ کی مقام پر ایک تیز رفتار موٹر کار نے سات سال کی بچے کو کچل دیا جس ے معصوم بچہ موقع پر جان بحق ڈراےؤر فرار ہونے کا میاب پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سین پوڑہ کی مقام پر ایک موٹر کار نمبر 1654تلاش دیر جو ایک نامعلوم ڈرائیور چلارہے تھے موٹر کار نے تیز رفتاری کی وجہ سے ایک سات سالہ معصوم بچے مسمی رحیم اللہ ولد نور رحیم سکنہ سین پوڑہ کو کچل دیا جس سے یہ بچہ موقع ہی پر جان بحق ہوا ادھر ڈراےؤر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوچکا ہے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...