باجوڑ ایجنسی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام

باجوڑ ایجنسی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام

باجوڑایجنسی(نمائندہ پاکستان) باجوڑ ایجنسی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام ۔ زخمیوں میں عبداللہ ، سلیم ، علیم جان ، عمران ، جندول ، گل رحمن ، فرمان ، نیاز علی ، محمد جمال ، حضرت علی ، جان ولی ، محمد درویش ، فضل ہادی ، شاہ زرین ، سید اکبر ، لعل زمین ، اعتبار گل ، نوررحمان ، صاحب گل ، خیر اللہ جان ، فضل امین ، اختر جان ، محمد علی اور رحیم داد شامل ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...