ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی کی تیاریاں

ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی کی تیاریاں

پشاور (کرائمز رپورٹر)ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے صو با ئی ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی کے سلسلے میں تیا ریاں زوروشور سے جا ری ہیں۔ ریسکیو ترجما ن بلال احمد فیضی نے بتا یا کہ ڈائر یکٹر ایڈ من ڈاکٹر خطیر احمد کی جا نب سے صو بے میں ریسکیو 1122کے مختلف اضلا ع میں قا ئم ریسکیو دفاتر میں جشن آزادی کے حوالے سے تقا ریب کا اہتما م کیا جا ئیگا جس میں ملک کی سلا متی کیلئے خصو صی دعا کی جا ئے گی جبکہ صو با ئی ہیڈ کوارٹر کی پو ری عما رت کوپا کستا نی جھنڈیوں ،پرچم ،بر قی قمقوں سے سجا یا اور چراغاں کیا جا ئیگا ۔ ریسکیو 1122ہیڈ کوارٹر میں 14اگست کو پرچم کشا ئی کی تقریب منعقد ہو گی ، پشاور اور مردان کے اہلکاروں کے درمیا ن ڈرل پریڈ کا مقابلہ بھی ہو گا جبکہ عوام کو بہترین خد ما ت فراہم کر نے پرریسکیو کے اہلکاروں کو تعریفی اسنا د اور نقد انعام بھی دیا جا ئیگا ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا کہ پا کستا ن کی آزادی کے 70سال پورے ہو نے پر پو ری قوم میں خوشی اورجوش دید نی ہے جبکہ ریسکیو 1122کے اہلکاراپنے فرائض عبا دت سمجھ کر ادا کر تے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ریسکیو 1122عوام میں مقبو ل ہو چکی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...