ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا

ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اکمل خان خٹک نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع میں ہوائی فائرنگ،اسلحہ کی نمائش ،پٹا خوں ؂کھلو نا نما ہتھیا رو ں کی خریدوفروخت،ون ویل ڈرائیونگ ،گاڑیوں کے کالی شیشوں اور ڈیموں میں نہانے پرفوری طورپر عرصہ10کے لئے پاپندی عائد کردی ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی ہو گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...