تحصیل کونسل پبی نے 31کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا

تحصیل کونسل پبی نے 31کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا

پبی ( نما ئندہ) تحصیل کو نسل پبی نے سا ل 2017/18 کے لئے 31 کروڑ90لاکھ 18ہزار 9سو 20 روپے کا بجٹ منظور کیا بجٹ اجلاس سے اپو زیشن ممبران اور کنوینیئر سا جد لا لا نے بجٹ اجلاس کا با ئیکاٹ کیا کو نسل نے سادہ اکثریت سے بجٹ کی منظوری دی تفصیلات کے مطا بق تحصیل کو نسل پبی کا سا لا نہ بجٹ اجلاس کنونئیرسا جد لا لا کا اجلاس سے با ئیکاٹ کر نے پر فنانس کمیٹی کے چیئر مین میاں ابرا ہیم شاہ منعقد ہوا بجٹ اجلاس سے اپو زیشن ممبران نے بھی با ئیکاٹ کیا تحصیل نا ظم میاں مر تضی الر حمن نے کو نسل میں سال 2017/18 کا بجٹ پیش کیا کل بجٹ 31,9018694 تھا جس میں تر قیا تی بجٹ 12 کروڑ 11 لا کھ روپے ہے جس پر ممبران نے بحث کیا کو نسل نے سادہ اکثریت سے بجٹ پاس کیا اس موقع پر نا ظم مر تضی الر حمن نے کہا کہ کو نسل کو ہم مل کر چلا ئیں گے جو ممبران نا را ض ہیں ان کو بھی منا ئینگے ہم سب کو مل کر تحصیل پبی کو ایک مثا لی تحصیل بنا نے کے لئے کام کر نا ہوگا صو با ئی حکو مت نے پبی کی خو بصو رتی کے لئے جو منصو بہ شروع کیا ہے وہ بھی مثا لی ہے ہماری کوشش ہے کہ کو نسل کی آمد نی بڑ ھا نے کے لئے وسا ئل پیدا کریں آمد نی ذیادہ ہو گی تو عوام کے مفاد میں وہ خرچ کر ینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...