وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی باجوڑ دھماکے کی مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کااظہار

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی باجوڑ دھماکے کی مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ا ور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے۔

شہباز شریف/باجوڑ دھماکہ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...