وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے والدہ کے انتقال پر ملک ندیم کامران اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں لواحقین سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ/اظہار افسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...