بزدلانہ کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہوسکتے،ناصر حسین شاہ

بزدلانہ کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہوسکتے،ناصر حسین شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے پو لیس اہلکا رو ں پر حملے کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ بزدا لا نہ کا روا ئیو ں سے پو لیس اور قا نو ن نا فذ کر نے والو ں کے حو صلے پست نہیں کئے جاسکتے ۔دہشت گر دو ں کو انکے منطقی انجا م تک پہنچا نے کے لئے جو عزم کیا ہے اسے پورا کر یں گے ۔انہو ں نے شہید پولیس افسر اور اہلکا ر کے اہل خا نہ سے افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئیں گی ۔ صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے با جو ڑ میں دھما کے کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ دہشت گر دو ں کی بزدلا نہ کاروائیوں سے ہما ر ے حو صلے پست نہیں ہو ں گے ۔قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کے جوا ن اپنی جا نو ں کا نذرا نہ عوام کی حفا ظت کے لئے د ے رہے ہیں ۔دہشت گر دو ں کے نا سور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکیں گے ۔صوبا ئی وزیر اطلاعات نے معصو م جانوں کے نقصان پر دلی افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا کی ہے ۔